دن نوجوان آوازیں، ادبی حکمت و روحانی شب
اردو — دوسرا دن نوجوان آوازیں، ادبی حکمت و روحانی شب ممبئی، ۷ اکتوبر ۲۰۲۵: مہاراشٹر اردو ساہتیہ اکیڈمی کی پچاس سالہ خدمات کے جشن “بہار اردو” کے دوسرے دن نے ڈوم ایس وی پی اسٹیڈیم ورلی کو اردو کی فصاحت، فکر اور جذبات سے روشناس کروایا۔ بہار اردو کے دوسرے دن کا آغاز ایک […]
Recent Comments